15 جنوری 2024 - 17:07
News ID:
395998
حوزہ/ ھئیت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام ۱۴ جنوری ۲۰۲۴ء کو شہر کراچی میں علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں ایک مجلس ترحیم اور تعزیتی اجتماع کا انتظام کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور حوزات علمیہ کے طلاب سمیت عوام نے بھی بھر پور شرکت کی۔
آپ کا تبصرہ